- ● یہ دوا دائیں جانب کے شدید دردِ شقیقہ (Right-sided migraineSevere recurring headache, often on one sideA recurrent throbbing headache that typically affects one side of the head and is often accompanied by nausea and disturbed vision.) اور خواتین میں سنِ یاس کے منفی اثرات کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● اس دوا کے مریض کا سر درد صبح بیدار ہوتے ہی شروع ہوتا ہے اور دوپہر تک دائیں آنکھ کے اوپر شدت اختیار کر کے ناقابلِ برداشت ہو جاتا ہے۔
- ● چہرے کے گالوں پر چمکدار سرخ دھبوں کا نمودار ہونا۔
- ● زکام اور بہتا ہوا نزلہ بھی اس کی علامات میں شامل ہیں