- ● پروسٹیٹ گلینڈز کے بڑھ جانے (Prostate hypertrophyAbnormal enlargement of an organThe increase in the volume of an organ or tissue due to the enlargement of its component cells.) اور پیشاب کی جلن کے لیے ایک بہترین اور بے مثال دوا ہے۔
- ● اس کی سب سے نمایاں اور منفرد علامت یہ ہے کہ مریض کو مقعد کے درمیانی حصے (perineum) میں کسی گیند پر بیٹھے ہونے کا احساس ہوتا ہے۔
- ● پیشاب انتہائی گدلا ہوتا ہے اور جلن کے ساتھ خارج ہوتا ہے۔
- ● پیشاب کرنے کے لیے شدید زور لگانا پڑتا ہے