- ● یہ ہومیوپیتھی میں شوگر (Diabetes Mellitus) کی سطح کو تیزی سے کم کرنے اور پیشاب میں شکر کی مقدار کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک انتہائی مؤثر اور بے مثال دوا ہے، جسے جامن کی گٹھلیوں سے تیار کیا جاتا ہے۔
- ● مریض کو بار بار پیشاب آتا ہے اور شدید پیاس محسوس ہوتی ہے۔
- ● اس کے ساتھ ہی فوری جسمانی کمزوری اور وزن میں تیزی سے کمی آتی ہے۔
- ● جلد پر شوگر (ذیابیطس) کے زخموں کا بننا بھی ایک عام علامت ہے