- ● حمل کے دوران ہونے والی شدید ترین متلی اور قے (Morning sickness of pregnancy) کے لیے ہومیوپیتھی کی سب سے موثر اور لاجواب دوا۔
- ● مریضہ جیسے ہی بستر پر لیٹتی ہے یا حرکت کرتی ہے، اسے شدید قے آنے لگتی ہے اور وہ کھانے کی بو تک برداشت نہیں کر پاتی (Constant nausea and vomiting in pregnant women)۔
- ● پورے جسم کا نڈھال ہو جانا