- ● شدید جسمانی تھکن، پٹھوں کے درد، اور وبائی زکام (انفلوئنزا) کے بعد ہونے والی کمزوری کے لیے بہترین دوا۔
- ● مریض کو اپنے پورے جسم میں اتنی شدید نقاہت محسوس ہوتی ہے کہ وہ ہاتھ پاؤں بھی حرکت نہیں دے سکتا۔
- ● پٹھوں میں تیزابیت کے باعث ہونے والی اکڑن۔
- ● شدید بے خوابی