- ● دماغی اور اعصابی شدید تھکن اور کمزوری کی ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض اپنے پاؤں یا ٹانگیں ایک لمحے کے لیے بھی ساکت نہیں رکھ سکتا، اور مسلسل پاؤں ہلاتا رہتا ہے (Fidgety feet)۔
- ● مریض ذہنی طور پر اتنا کمزور ہو جاتا ہے کہ معمولی کام بھی انجام نہیں دے پاتا۔
- ● جلد پر نکلنے والے دانوں کے دب جانے کے مضر اثرات