- ● مقعد کے امراض اور بواسیر کے لیے ایک بہترین دوا، جس کی سب سے نمایاں علامت یہ ہے کہ رفع حاجت کے کئی گھنٹے بعد تک مقعد میں ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کانچ کے ریزے بھرے ہوئے ہوں (Rectum feels filled with broken glass after stool)۔
- ● شدید جلن اور ٹیسیں مارتا ہوا درد۔
- ● مقعد کے گرد گہری دراڑیں (Anal fissures)۔
- ● ٹھنڈے پانی سے آرام ملنا