- ● سرد ہوا سے شدید حساسیت اور شدید خشک کھانسی کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● اس کی اہم ترین علامت یہ ہے کہ جونہی مریض سرد ہوا کا سانس لیتا ہے، اسے شدید کھانسی شروع ہو جاتی ہے۔
- ● (Cough triggered by inhaling cold air)۔
- ● مریض سرد ہوا سے بچنے کے لیے اپنا منہ اور سر گرم کپڑے یا لحاف سے ڈھانپتا ہے۔
- ● حلق اور پسلیوں کے پیچھے مسلسل کھجلی کا احساس۔
- ● صبح کے وقت موشن آنا