- ● یہ دوا ہر قسم کی اعصابی کمزوری، تھکن، سستی، اور پٹھوں کی کمزوری کے لیے ایک اہم ترین دوا ہے۔
- ● مریض کا پورا جسم نڈھال اور بوجھل محسوس ہوتا ہے، پلکیں اتنی بھاری ہوتی ہیں کہ انہیں کھولے رکھنا دشوار ہو جاتا ہے (Heavy drooping eyelids)۔
- ● مریض کو شدید بخار کے باوجود پیاس بالکل نہیں لگتی (Thirstlessness with fever)۔
- ● چونکنے اور کانپنے کی کیفیت پائی جاتی ہے۔
- ● فلو اور اعصابی الجھنوں کے لیے بہترین دوا ہے