- ● ہومیوپیتھی میں یہ شوگر (ذیابیطس) کے جڑ سے خاتمے کے لیے ایک اہم اور بنیادی دوا تصور کی جاتی ہے، جسے قدرتی طور پر گرما (Gurmar) بھی کہا جاتا ہے۔
- ● یہ خون اور پیشاب میں شکر کی سطح کو تیزی سے کم کرتی ہے۔
- ● مریض کو بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے اور شدید پیاس لگتی ہے۔
- ● جسمانی کمزوری (نقاہت) کا فوراً طاری ہو جانا