- ● یہ دوا ہومیوپیتھی میں آواز اور شور سے انتہائی حساسیت (Extreme sensitivity to noise) اور آدھے سر کے درد (درد شقیقہ) کے ساتھ چکر آنے جیسے عوارض کی ایک مؤثر ترین دوا ہے۔
- ● مریض کو ذرا سی آواز بھی دانتوں میں چبھتی ہوئی محسوس ہوتی ہے (Noise penetrates teeth)۔
- ● مریض کو آنکھیں بند کرنے پر بھی چکر آتے ہیں۔
- ● پورا جسم انتہائی حساس ہو جاتا ہے