- ● یہ دوا تھائرائڈ غدود کی کمزوری (Hypothyroidism)، موٹاپے (Obesity) اور ہاتھوں پیروں کے یخ ٹھنڈا رہنے کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کا جسم مسلسل چربی جمع کرتا رہتا ہے اور اس کا میٹابولزم بالکل سست ہو جاتا ہے۔
- ● مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے، اور بال بہت زیادہ جھڑنے لگتے ہیں۔
- ● چہرے کی شدید سوجن