- ● پھیپھڑوں کی ٹی بی (Tuberculosis)، دائمی (پرانی) اور شدید کھانسی، اور دمہ کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض انتہائی نحیف و کمزور ہوتا ہے، اور ذرا سی بھی ٹھنڈی ہوا لگنے سے اسے نزلہ زکام اور پسلیوں کا درد شروع ہو جاتا ہے۔
- ● رات میں بے تحاشا پسینہ آنا، جسم کا مسلسل سوکھتا چلا جانا۔
- ● بچوں میں سوکھے پن (لاغری) کا عارضہ اور غدود کا بار بار سوجنا