- ● ذہنی پسماندگی (Low mental capacity)، مرگی (EpilepsyNeurological disorder causing seizuresA neurological disorder marked by sudden recurrent episodes of sensory disturbance, loss of consciousness, or convulsions.) اور کثرتِ مشت زنی (Masturbation) کے منفی اثرات سے نجات دلانے والی بہترین اور لاجواب دوا۔
- ● بچہ انتہائی سست اور غصیلا ہوتا ہے۔
- ● مرگی کے ایسے دورے جو رات کو سوتے ہوئے آتے ہوں (Epileptic fits during sleep)۔
- ● مریض تنہائی میں نامناسب حرکات میں ملوث ہوتا ہے اور اعصابی نقاہت کا شکار ہو جاتا ہے۔
- ● غدود کی سوزش