- ● گردے کی پتھری (Kidney Stones) اور پیشاب کی نالی کے شدید درد کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● اس کی نمایاں ترین علامت یہ ہے کہ گردے کا درد باہر کی جانب، نیچے رانوں اور مثانے کی طرف پھیلتا ہے۔
- ● پیشاب سرخ یا گدلا ہوتا ہے جس میں ریت ہوتی ہے۔
- ● جوڑوں کا درد جو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتا رہتا ہے۔
- ● صفراوی علامات