- ● بچوں میں غدود کے بڑھ جانے، سخت ٹانسلز (TonsillitisInflammation of the tonsilsInflammation of the tonsils, typically of sudden onset, causing sore throat and fever.) اور تھائرائڈ کے مسائل کے لیے ایک مؤثر اور بے مثال دوا۔
- ● ایسے مریض جن کے گردن کے غدود پتھر کی مانند سخت ہو کر سوج جاتے ہیں اور ہلکی سی سرد ہوا لگنے پر ان میں شدید درد ہونے لگتا ہو۔
- ● شدید بھوک کے باوجود بچے کا دبلا پتلا رہنا۔
- ● ذہنی سستی اور پڑھائی سے بیزاری