- ● ہومیوپیتھک امیون بوسٹر (Immune booster) اور خون کو صاف کرنے والی (Blood purifier) ایک انتہائی مؤثر دوا ہے۔
- ● یہ جسم کے اندرونی زہریلے مادوں کے اخراج، خون کی خرابیوں، اور سیپٹک کیفیات (Septicemia) کے لیے ایک بے مثال دوا ہے۔
- ● سانپ، بچھو یا کسی زہریلے کیڑے کے کاٹنے کے بعد مؤثر علاج ہے۔
- ● پرانے اور ناسور زدہ زخموں، ناسور (FistulaAbnormal passage connecting two body partsAn abnormal or surgically made passage between a hollow or tubular organ and the body surface, or between two hollow organs.)، پھوڑے پھنسیوں اور گلی سڑی کیفیات (GangreneDeath of body tissue from lack of blood flowLocalized death and decomposition of body tissue, resulting from either obstructed circulation or bacterial infection.) کو مندمل کرنے میں حیرت انگیز تاثیر رکھتی ہے۔
- ● قوت مدافعت کو بڑھا کر بیماریوں سے بچاتی ہے