- ● یہ دوا خواتین میں رحم کے شدید جریانِ خون (Active uterine hemorrhageProfuse bleeding from a ruptured blood vesselAn escape of blood from a ruptured blood vessel, especially when profuse.) اور سر و ماتھے کے پھٹنے والے درد کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریضہ کا خون معمولی سی تھکن یا چلنے پھرنے سے فوارے کی طرح بہہ نکلتا ہے اور لیٹنے پر بھی اس میں کمی نہیں آتی۔
- ● اس کے ساتھ شدید اعصابی کمزوری اور وزن میں کمی بھی پائی جاتی ہے