- ● شدید جلدی الرجی، چھپاکی (UrticariaHives or itchy raised skin weltsA skin outbreak of red, itchy, swollen bumps triggered by allergic reactions, friction, or stress.) اور اعصابی سوزش کے لیے ایک مؤثر اور بہترین دوا۔
- ● جلد پر اچانک سرخ اور سوجن والے دانے نمودار ہو جاتے ہیں جن میں ناقابلِ برداشت خارش اور جلن محسوس ہوتی ہے۔
- ● چہرے اور آنکھوں کے پپوٹوں پر سوجن کا پیدا ہونا۔
- ● دل کی دھڑکن کا تیز ہو جانا اور کنپٹیوں میں شدید دھڑکن دار درد کا پایا جانا۔
- ● گرمی سے تکلیف کا بڑھ جانا