- ● یہ دوا بچوں کے دانت نکلنے کی تکالیف، سائنَس کی سوزش (Sinusitis) اور مٹیالے رنگ کے اسہال (diarrheaFrequent, loose, and watery stoolsA state of having three or more loose or liquid bowel movements per day.) کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کو ماتھے میں سائنَس کا شدید دباؤ رہتا ہے جس کے نتیجے میں ماتھے پر مسلسل سوجن اور درد محسوس ہوتا ہے۔
- ● قبض اور اسہال کا تبادلے سے آنا۔
- ● پیشاب کا مقدار میں زیادہ آنا