- ● موسمی الرجی، ہائی فیور (چھینکوں کا طوفان) اور شدید نزلہ زکام کے لیے ایک انتہائی موثر دوا ہے۔
- ● مریض کو پھولوں کی خوشبو یا گھاس کی بو سے شدید الرجی ہوتی ہے جس سے ناک اور آنکھوں سے پانی بہنا شروع ہو جاتا ہے۔
- ● ناک اور تالو میں شدید خارش ہوتی ہے جس کے باعث مریض تالو کو زبان سے رگڑتا ہے۔
- ● سانس کی تنگی