- ● یہ دوا خواتین میں رحم کی شدید کمزوری (Uterine fatigue)، سستی، خون کی کمی (AnemiaLack of healthy red blood cells or hemoglobinA condition marked by a deficiency of red blood cells or of hemoglobin in the blood, resulting in pallor and weariness.) اور شدید تھکن کے علاج میں انتہائی مؤثر ہے۔
- ● مریضہ اپنے پیٹ پر بوجھ محسوس کرتی ہے اور اسے مستقل رحم کے لٹک جانے کا احساس رہتا ہے۔
- ● معمولی کام کاج کرنے سے بھی نقاہت اس قدر بڑھ جاتی ہے کہ مریضہ کو لیٹنا پڑتا ہے۔
- ● حمل کے دوران بار بار اسقاطِ حمل (Habitual abortion) کا رجحان پایا جاتا ہے