- ● یہ دوا دائمی ملیریا (Chronic malaria)، جگر کے امراض اور شدید اعصابی نقاہت کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے پیٹ میں اکثر مروڑ اٹھتے ہیں اور اسے چائے کی رنگت کے دست آتے ہیں۔
- ● شدید بھوک لگنے کے باوجود جسم کا لاغر ہونا۔
- ● مریض کو سردی سے شدید حساسیت ہوتی ہے