- ● یہ دوا شدید نوعیت کے مہلک سکارلیٹ فیور (Malignant scarlet fever)، گلے میں گہرے اور بدبودار زخموں اور بے ہوشی کی ایک اہم ہنگامی دوا ہے۔
- ● مریض کا پورا حلق گہرا نیلا سرخ ہو کر سوج جاتا ہے جس سے شدید بدبو آتی ہے۔
- ● مریض کو سستی اور غنودگی محسوس ہوتی ہے اور اس کا جسم برف کی طرح ٹھنڈا پڑ جاتا ہے