- ● بچوں میں بدہضمی، دودھ کی عدم برداشت (Intolerance of milk in infants) اور معدے کی خرابیوں کے لیے نہایت مفید دوا۔
- ● بچہ دودھ پیتے ہی فوراً بڑے دہی جیسے لوتھڑوں کی صورت میں قے کرتا ہے (Vomiting of milk in large curds)۔
- ● قے کے فوراً بعد بچہ بالکل نڈھال ہو جاتا ہے اور گہری نیند سو جاتا ہے۔
- ● بچوں کے سوکھے پن کا مرض اور امتحانات کے دنوں میں طالب علموں کا دماغی بوجھ