- ● پٹھوں کی پھڑکن (Twitching)، کپکپاہٹ اور سردی سے پیدا ہونے والی شکایات کے لیے یہ دوا کارآمد ہے۔
- ● جسم کے مختلف حصوں، خصوصاً چہرے اور آنکھوں کے پٹھوں میں غیر ارادی پھڑکن ہوتی ہے۔
- ● سردیوں میں ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کا سوجنا، سُرخ ہو جانا اور ان میں شدید جلن کے ساتھ خارش ہونا (Chilblains) اس کی ایک مخصوص علامت ہے۔
- ● درد ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے جلد میں برف کی سوئیاں چبھ رہی ہوں