- ● جگر کے سکڑنے (Cirrhosis of liver)، ہڈیوں کے دیرینہ امراض اور شدید مایوسی کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● جگر کے مقام پر بوجھ کا احساس، پیٹ میں پانی بھر جانا (DropsyFluid retention and swelling (edema)An old medical term for edema, which is swelling caused by excess fluid trapped in your body's tissues.)۔
- ● ہڈیوں کا گلنا، خاص طور پر ناک کی ہڈی اور کھوپڑی کا دائمی درد جو رات کے وقت ناقابلِ برداشت ہو جاتا ہو۔
- ● مریض میں شدید غصہ، چڑچڑاہٹ اور زندگی سے بالکل مایوسی پائی جاتی ہے۔
- ● بلند فشار خون