- ● یہ دوا پٹھوں میں شدید اکڑن، جبڑے کے جڑ جانے (Lockjaw) اور ریڑھ کی ہڈی کے فالج کے لیے ایک انتہائی مؤثر دوا ہے۔
- ● مریض کے پٹھے اتنے شدید اکڑ جاتے ہیں کہ وہ کمر سیدھی نہیں کر پاتا اور اس کا سر پیچھے کی جانب مڑ جاتا ہے۔
- ● معمولی حرکت سے بھی پٹھوں میں درد محسوس ہوتا ہے