- ● یادداشت کی شدید ترین کمزوری (Impaired memory) اور دوہری شخصیت (Dual personality) کے لیے ایک نمایاں ترین اور لاجواب دوا۔
- ● مریض کے دماغ میں ہر وقت دو متضاد خیالات کی کشمکش جاری رہتی ہے، گویا ایک فرشتہ اور ایک شیطان اسے مختلف کاموں پر اکسا رہے ہوں۔
- ● مریض کو گالیاں دینے کی شدید اور بے قابو خواہش ہوتی ہے۔
- ● ہاضمے کی ایسی خرابی جس میں کھانا کھانے کے دوران ہی تمام تکالیف اور درد ختم ہو جاتے ہیں