- ● یہ دوا جلد پر نکلنے والے شدید جلن دار اور پانی بھرے دانوں، داد (Ringworm) اور پاؤں کے گٹوں (Corns) کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے چہرے اور نازک حصوں پر شدید خارش والے چھالے نکل آتے ہیں جن میں سیاہ مائع بھرا ہوتا ہے۔
- ● پٹھوں میں شدید اکڑن اور سستی بھی پائی جاتی ہے