- ● شدید سانس کی تنگی (DyspneaDifficulty or shortness of breathLaborious or painful breathing, often associated with respiratory or cardiac conditions.)، دل کی کمزوری اور نکسیر (EpistaxisNosebleedBleeding from the nose, caused by ruptured blood vessels in the nasal passages.) کی ایک مؤثر دوا ہے۔
- ● مریضہ حیض کے دوران شدید نقاہت محسوس کرتی ہے۔
- ● زکام کی وجہ سے رات کو ناک بالکل بند ہو جاتی ہے جس سے مریض کا سانس رک جاتا ہے اور وہ گھبرا کر اٹھ جاتا ہے۔
- ● یہ موٹے، سست اور سردی سے انتہائی حساس افراد کی خاص دوا ہے۔
- ● جسم پر نیلے نشانات کا پڑنا