- ● شدید شرمیلاپن، اعصابی کمزوری اور سنائل ڈیمنشیا (Senile dementia) کے لیے ایک مؤثر دوا ہے۔
- ● مریض دوسروں کی موجودگی میں پیشاب یا پاخانہ کرنے سے قاصر رہتا ہے، اور اسے شدید قبض کی شکایت رہتی ہے۔
- ● (Unable to pass stool in presence of others) لوگوں سے بیزاری اور مجمعے کا خوف۔
- ● اعصابی تھکن کی وجہ سے جسم میں سوئیاں چبھنے کا احساس اور کپکپاہٹ محسوس ہوتی ہے