- ● ہومیوپیتھی کا ایک ایسا قدرتی ٹانک جو جسمانی وزن میں اضافے (Weight gain)، بھوک بڑھانے (Appetite booster) اور ذہنی و اعصابی تھکن سے نجات کے لیے اپنی مثال آپ ہے۔
- ● مریض کو شدید بھوک لگتی ہے اور جو کچھ وہ کھاتا ہے، وہ بدن کو لگتا ہے۔
- ● یہ اعصابی سستی اور بے جا وہم سے چھٹکارا دلاتا ہے، اور پیشاب میں یوریا اور فاسفیٹ کی سطح کو متوازن کرتا ہے