- ● یہ دوا شدید اور خراش دار زکام، گلے کے بیٹھنے (Hoarseness) اور ناک میں مسلسل خارش جس کی وجہ سے مریض اسے بار بار کریدنے پر مجبور ہوتا ہے، کے لیے ایک انتہائی مؤثر اور بے مثال دوا ہے۔
- ● مریض کی ناک سے اتنی تیزابی رطوبت بہتی ہے کہ نتھنے چھل جاتے ہیں۔
- ● مریض بار بار اپنی انگلی سے ناک کریدتا رہتا ہے یہاں تک کہ اس سے خون بہہ نکلے۔
- ● حلق میں شدید خراش، دکھن اور جلن محسوس ہوتی ہے۔
- ● غدودوں میں سوجن بھی پائی جاتی ہے