- ● موسمی نزلہ زکام (Hay Fever) اور الرجی کے لیے ایک بہترین دوا، جس کی سب سے نمایاں علامت یہ ہے کہ مریض کے تالو اور نتھنوں کے اندر ناقابلِ برداشت خارش ہوتی ہے (Intense itching of nostrils and palate)۔
- ● خارش کی شدت کے باعث مریض کو اپنی زبان تالو پر رگڑنی پڑتی ہے۔
- ● کانوں کے اندر بھی شدید خارش ہوتی ہے۔
- ● ایسا نزلہ زکام جس کا آغاز چھینکوں سے ہو