- ● یہ دوا اعصابی کمزوری اور معدے کے مختلف عوارض میں خصوصاً کارآمد ہے۔
- ● مریض ہر وقت بے چین اور گھبراہٹ کا شکار رہتا ہے۔
- ● اسے بلند مقامات، بھیڑ یا مجمع سے اور امتحان میں شرکت کرنے سے خوف محسوس ہوتا ہے (Anticipatory anxiety) اور اس کے ساتھ ہی معدے میں تکلیف پیدا ہو جاتی ہے، جس کے نتیجے میں پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہیں اور اسہال شروع ہو جاتے ہیں۔
- ● مریض کو میٹھا کھانے کی شدید طلب ہوتی ہے لیکن میٹھا کھانے سے نظام ہاضمہ متاثر ہوتا ہے