- ● یہ دوا پیشاب کی بندش (Urinary retention)، مثانے کی سوزش اور سینے میں شدید دباؤ کے لیے ایک مؤثر دوا ہے۔
- ● مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کا پیشاب مکمل طور پر رک گیا ہے اور مثانے میں بوجھ ہے۔
- ● پیشاب کرتے وقت شدید جلن اور چبھن والا درد محسوس ہوتا ہے۔
- ● پنڈلیوں میں اکڑن اور سوجن بھی دیکھی جاتی ہے