- ● معدے کی شدید شکایات اور نظامِ ہاضمہ کی خرابی کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● اس کی نمایاں ترین علامت یہ ہے کہ مریض کو اپنے معدے کے بالائی حصے میں ایک سخت ابلا ہوا انڈا پھنسا ہوا محسوس ہوتا ہے (Sensation of hard boiled egg in stomach)۔
- ● معدے میں ہر وقت بھاری پن اور تکلیف کا احساس رہتا ہے۔
- ● چائے اور تمباکو نوشی کے مضر اثرات