- ● یہ دوا ریڑھ کی ہڈی سے متعلق اعصابی امراض، فالج کی سی لرزش اور اعضا کے توازن کے بگڑ جانے (Locomotor AtaxiaLoss of full control of bodily movementsA neurological sign consisting of lack of voluntary coordination of muscle movements that can include gait abnormality.) کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کو ہاتھوں اور پیروں میں شدید لرزش محسوس ہوتی ہے اور چلنے کے دوران اس کا توازن بگڑ جاتا ہے۔
- ● پورے جسم میں اعصابی تھکن اور درد کا مستقل احساس رہتا ہے