- ● یہ دوا ٹی بی (Tuberculosis)، دماغ کی پرانی سوزش (Meningitis) اور شدید جسمانی لاغری کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض انتہائی دبلا پتلا ہوتا ہے اور اسے کثرت سے گرم اور تیزابی اخراجات خارج ہوتے ہیں۔
- ● دماغی تکالیف کے ساتھ چکر اور غنودگی بھی لاحق ہوتی ہے۔
- ● غدودوں کا متورم اور سخت ہو جانا