آدھے سر کا درد یا مائیگرین کا دیسی اور ہومیو علاج
دردِ شقیقہ (Migraines) اسے آدھے سَر کا درد بھی کہا جاتا ہے۔یہ بہت تیز ہوتا ہے حتّٰی کہ پورے جسم پر اس کا اثر پڑتا ہے۔ یہ درد آنکھوں سے شروع ہوکر سَر کے پچھلے حصّے تک پہنچتا ہے اور اکثر18،19سال کی عمر سےاس کی ابتدا ہوجاتی ہے جو تقریباً40سال کی عمر تک چلتا ہے۔ مَردوں کی بَنِسبت عورتوں میں زیادہ پایا جاتا…
