گیس

معدہ کے امراض

*☆☆☆ HYPER ACIDITY*
*☆☆☆معدے کی تیزابیت☆☆☆*
*‏*
*☆☆ Hyper acidity, also known as gastritis or acid reflux, is the inflammation of the stomach’s lining that is usually caused by bacterial infection or other lifestyle habits like alcohol consumption.*

*☆☆☆معدہ کی تیزبیت گیسٹرائٹس یا تیزاب کا الٹا بہائو ہے، جو عام طور پر بیکٹیریل انفیکشن یا دیگر طرز زندگی کی عادات مثلاً شراب نوشی کی وجہ سے ہے پیٹ کے اندر کے استر کی سوزش ہے۔معدہ پہ بے ہنگم بوجھ سوء ہضمی، کھانے کے ساتھ سرد پانی، مشروب، ثقیل، تلے، بازاری کھانے وغیرہ سے ہم تیزابیت کو پالتے ہیں۔*

* CALCAREA CARBONICUM30
* RROBINIA PSEUDACACIA 30
* Nux vomica 30.
*Or*
* NATRUM PHOSPHORICUM 30
* KALIUM MURATICUM 30
* KALIUM SULPH 30
THRICE A DAY.
☆☆☆
*☆☆☆ Hyper acidity is also called Acid Dyspepsia, which is one of the most common problems.*

انتباہ!

یہ مضمون صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے اور پیشہ ورانہ طبی مشورے، تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کسی بھی طبی حالت کے بارے میں سوالات کے لیے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر یا دیگر اہل صحت سے مشورہ کریں۔

Similar Posts

  • جسم بھاری ہو گیا خصوصا  پیٹ

    مندرجات کی فہرست بھاری جسم بھاری جسم جسم بھاری ہو گیا خصوصا پیٹ1۔فائٹو لکا 30 PHYTOLACCAفاسفورس 30 PHOSPHORUSکولیسٹرنیم 30 COLS TRINUMملا کرجسم بھاری اور موٹا2۔فائٹولکا 30 PHYTOLACCAبریٹا کارب 30 BARYTA CARBملا کر انتباہ!یہ مضمون صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے اور پیشہ ورانہ طبی مشورے، تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کسی بھی طبی…

  • Constipation and Homeopathic Treatment

    مندرجات کی فہرست What is Constipation? What is Constipation? Constipation is a common digestive problem where you have difficulty passing stools or have infrequent bowel movements. It can be uncomfortable and sometimes painful. Constipation and Homeopathic Treatment It is said that constipation is the root of a hundred diseases. Today, let’s address this root cause….

  • ہرنیا

    اس مرض میں پیٹ کے کمزور حصے سے آنتیں یا دیگر اعضا پیٹ کے باہر خارج ہوکر جلد کے نیچے ایک تھیلی کی شکل میں نظر آتے ہیں۔ عام طور پر ہرنیا شکم میں زیادہ عام ہوتا ہے مگر یہ ناف، ران کے اوپری حصے اور gorin کے حصے میں بھی ہوسکتا ہے، یہ پیدائشی…

  • ہیضہ کے لئے

    ہیضہ کے لئے سلفر 30 SULPHUR کیمفر 30 CAMPHOR ملا کر دن میں تین بار ہیضہ کے لئے کیوپرم 30 CUPRUM ویٹرم البم 30 VERATRUM ALBAM ملا کر دن میں تین بار انتباہ!یہ مضمون صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے اور پیشہ ورانہ طبی مشورے، تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کسی بھی طبی…

  • Stomach Acidity: Causes and Treatment

    معدہ ہمارے جسم کا انتہائی اہم عضو ہے جس کی خرابی سے پورے جسم کے اعضاء متاثر ہوتے ہیں۔ معدہ ہی ہضم شدہ خوراک کے ذریعے ہمارے جسم کو قوت اور توانائی فراہم کرتا ہے۔ لہذا اگر معدہ ہی خراب ہو جائے تو پھر جسم کو قوت اور توانائی کس طرح ملے گی؟

  • عید قربان اور حکمت کے سنہری اصول.

    عید قربان دنیامیں ہر سال منائی جاتی ہے۔ سنت ابراہیمی کی یاد میں لوگ د نیابھر میں ہزاروں جانور قربان کرتے ہیں۔عید کے موقعہ پر لوگ گوشت بہت زیادہ کھاتے ہیں۔ گوشت زیادہ کھانے سے بہت ساری بیماریاں ہو سکتی ہیں۔ ذیل میں گوشت کھانے کے نتیجے میں جو مسائل یا بیماریاں پیدا ہو سکتی ہے۔ ان کا آسان گھریلو علاج