اللہ شافی ہومیواور طب میگزین اپریل2020
اللہ شافی ہومیو طب میگزین
اللہ شافی ہومیو طب میگزین کا اپریل کا شمارہ۔ اس میں آپ کو معدہ کے امراض کے متعلق مضامین ملیں۔ روزہ کے جسم پر اثر اور بہت کچھ آپ کو ملے گا۔ نچلے لنک پر کلک کر کےڈاوں لوڈ کر لیں۔
اللہ شافی ہومیو طب میگزین کا اپریل کا شمارہ۔ اس میں آپ کو معدہ کے امراض کے متعلق مضامین ملیں۔ روزہ کے جسم پر اثر اور بہت کچھ آپ کو ملے گا۔ نچلے لنک پر کلک کر کےڈاوں لوڈ کر لیں۔
بانجھ پن کا مطلب ہےکہ عورت کسی وجہ سے بچے پیدا کرنےکے قابل نہیں رہتی۔اس کا مطلب کسی بھی جسمانی بیماری یا کمی کی وجہ سےاولاد نہیں ہوتی۔ بعض دفعہ خرابی مرد میں ہوتی ہے۔ اس لیے مرد کو بھی اپنا چیک اپ کروانا چاہیے۔
اللہ شافی ہومیو پیتھک اور طب میگزین فروری مارچ 2020
دل اور نظام دورانِ خون ترتیب و تحقیق: خالد محموداعوانمندرجات کی فہرست−دل اور نظام دورانِ خوندل اور نظام دورانِ خونمختصر علاماتدل کی علامات ذراتفصیل کے ساتھABIES NIGRAABROTANUM دل کے امراض,علامات اوران میں استعمال ہونے والی ہومیو پیتھی ادویات طبی اصطلاح میں دل کے امراض کو ’’دل کی بیماریاں‘‘ کہا جاتا ہے۔ لیکن اسے سادہ رکھنے…
آج کل سانس کی بیماریاں بہت زیادہ ہیں۔ اس پروگرام میں ان کا علاج ملاحظہ فرمائیں۔
چھوٹا قد/بچوں کے گلے میں گلٹیاں-ھوالشافی