🌿 الشافی طبی و کلینیکل پورٹل
دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج
سائنسی ہومیوپیتھک، دیسی طب اور کلینیکل ریسرچ پر مبنی جامع گائیڈ
Roman Urdu: Desi jari bootiyon se ilaj in Urdu.
✍️ الشافی طبی ریسرچ ٹیم🔍 میڈیکل ریویو: الشافی کلینیکل پینل
📋 مضمون کے اہم عنوانات (جدول محتویات)
- دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج کا طبی تعارف و علامات
دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج کا طبی تعارف و علامات
سیر میں برلبِ سٹرک خودرو بوٹیوں کی طرف اشارہ کرکے اور حضرت مولوی حکیم نور الدین صاحب کو مخاطب کرکے حضرت اقدس نے فرمایا کہ :۔
یہ دیسی بوٹیاں بہت کار آمد ہوتی ہیں مگر افسوس کہ لوگ ان کی طرف توجہ نہیں کرتے ۔
حضرت مولوی صاحب نے عرض کیا کہ یہ بوٹیاں بہت مفید ہیں۔ گندلوں کی طرف اشارہ کرکے کہا کہ ہندو فقیر لوگ بعض اسی کو جمع کر رکھتے ہیں اور اسی پر گذارا کرتے ہیں۔ یہ بہت مقوی ہے اور اس کے کھانے سے بواسیر نہیں ہوتی۔ ایسا ہی کنڈیاری کے فائدے بیان کئے جو پاس ہی تھی۔
حضرت نے فرمایا کہ :۔
ہمارے ملک کے لوگ اکثر اُن کے فوائد سے بے خبر ہیں اور اس طرح توجہ نہیں کرتے کہ اُن کے ملک میں کیسی عمدہ دوائیں موجود ہیں جو کہ دیسی ہونے کے سبب اُن کے مزاج کے موافق ہیں۔
(ملفوظات جلد 9 صفحہ 254-255)
الشافی آن لائن طبی مشاورت و کیس فارم
ہمارے تجربہ کار ہومیوپیتھک اور ہربل معالجین سے آن لائن کیس فارم پُر کر کے طبی مشورہ حاصل کریں۔
یہ معلومات صرف عام تعلیمی اور معلوماتی مقاصد کے لیے فراہم کی گئی ہیں اور یہ کسی مستند معالج، ڈاکٹر یا طبی ماہر کے باقاعدہ مشورے، تشخیص، یا علاج کا متبادل نہیں ہیں۔ کوئی بھی دوا، ہربل نسخہ یا علاج شروع کرنے یا تبدیل کرنے سے پہلے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر یا مستند معالج سے مشورہ کریں۔ خود علاجی (Self-Medication) سے گریز کریں۔
طبی دستبرداری (Medical Disclaimer): اس ویب سائٹ پر فراہم کردہ معلومات (بشمول ہومیوپیتھک اور دیسی نسخہ جات) صرف تعلیمی اور معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں۔ یہ کسی بھی مستند ڈاکٹر کی تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کوئی بھی دوا استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے ضرور مشورہ کریں۔ الشافی ویب سائٹ کسی بھی قسم کے نقصان کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔
Medical DisclaimerThis article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice, diagnosis, or treatment. Always seek the advice of your physician or other qualified health provider with any questions you may have regarding a medical condition.