عینک سے نجات دیسی طریقہ علاج

<div class="useo-toc">Table of Contents

عینک سے نجات دیسی طریقہ علاج

نیم کے پتوں کا عرق مخالف کان میں ڈالنے سے آنکھوں کو آرام آجاتا ہے‘دکھتی آنکھ کے دوران کھجور نہ کھائیں
1۔دکھتی آنکھ : مخالف پاﺅں کے انگوٹھے میں شیر مدار ٹپکائیں۔
2۔ نظر کی درستگی: سونف 250 گرام، دھنیا 250 گرام، خشخاش 500 گرام، مصری 300 گرام، مغزبادام 500 گرام ، چاروں مغز 500 گرام ان سب کو کوٹ کر چھان لیں اور پھکی بنائیں صبح و شام ایک چمچہ دودھ کے ساتھ استعمال کرلیا کریں۔
3۔ عینک سے بے نیازی: مٹی کا کورا حقہ 3/4 کلو روغن گاﺅ پانی کی جگہ ڈالیں نیچے سے بند دو کلو تمباکو کوشید کیا جائے تمام تمباکوختم ہونے پر تونٹری توڑ کر اندرونی جوہر اتار کر شیشی میں اتار لیں۔ سوتے وقت آنکھوں میں لگائیں۔ یہ سرمہ ایک ہفتے کے استعمال کے بعد عینک سے بے نیاز کردے گا۔
4۔ بینائی لوٹانا: بسکھپرا بوٹی کوٹ کر رس نکال لیں۔ اس میں سرمہ سیاہ کھرل کریں۔ سرمہ خشک ہو جائے تو شیشی میں ڈال دیں۔ روزانہ کے استعمال سے بینائی تیز ہوجائے گی۔
5۔ آنکھ دکھنا: منڈی (گورکھ منڈی) کے پھول جتنی تعداد میں کھائیں، اتنے سال آنکھ نہیں دکھے گی۔ یہ پھول منہ نہار نگل جائیں۔ انہیں چبانا نہیں۔
6۔ نظر تیز کرنا: مال کنگنی کے تیل کی مالش ہتھیلیوں اور پاﺅں کے تلوﺅں پر کریں اور یہ عمل 40 روز متواتر کریں۔
7۔ گھی کوار کے پتے چیر کر تین ماشے سفوف ہلدی چھڑک کر گرم کرکے مریض کی دکھنے والی آنکھ کی جانب پاﺅں کے نیچے باندھیں۔
8۔ نیم کے پتوں کا عرق مخالف کان میں ڈالنے سے آنکھوں کو آرام آجاتا ہے۔
9۔ آنکھوں کی سرخی زائل کرنا: برگ انار تازہ کوٹ کر نغدہ بنا کر آنکھوں پر باندھ دیا کریں 4-3 روز استعمال کریں۔
نوٹ: دکھتی آنکھ کے دوران کھجور نہ کھائیں

Medical Disclaimer

This article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice.

Similar Posts

  • آنکھ کی بیماریاں

    Table of Contents آنکھ کی بیماریاں آنکھ کی بیماریاں آنکھ کے ارد گرد سوجن یا تھیلے. سوجی ہوئی آنکھوں کی وجوہات ہو سکتی ہیں جو کسی بنیادی بیماری کی وجہ سے نہیں ہیں۔ مثالوں میں عمر بڑھنا، موروثی اختلافات، الرجی، سیال کو برقرار رکھنا، نمک کا زیادہ استعمال، صدمہ، یا نیند کی کمی شامل ہیں۔…

  • IRRITATION REDNESS IN EYES

    Table of Contents IRRITATION & REDNESS IN EYES IRRITATION & REDNESS IN EYES Red eyes usually are caused by allergy, eye fatigue, over-wearing contact lenses or common eye infections such as pink eye (conjunctivitis). However, redness of the eye sometimes can signal a more serious eye condition or disease, such as uveitis or glaucoma. TAHIR HOMOEO HEALTH GROUPS TEXT YOU’RE SYMPTOMS. +44 782 5302750 HOMOEO MEDICINES BELLADONNA…

  • IMPROVE Your EYESIGHT MYOPIA

    وہی شافی IMPROVE Your EYESIGHT #9☆نظر بڑھائیں قريب نظری: جب نزدیک سے ٹھیک مگر دور کا دھندلادیکھائی دے۔ وجہ:پردہءچشم کے لمبائی میں مڑے ہونا ہے۔ ☆☆NEARSIGHTEDNESS ☆Is a common vision condition in which you can see objects near to you clearly, but objects farther away are blurry.☆It occurs when the shape of your eye causes…

  • چالیس سال کے بعد صحت مند رہنے کے 7 اہم اصول

    Table of Contents 1. آنکھوں کی صحت کا خیال رکھیں 2. اپنے صحت کے نمبرز جانیں 3. خاندانی بیماریوں کی تاریخ جانیں 4. روزانہ ورزش کو معمول بنائیں 5. جسم کی لچک برقرار رکھیں 6. فائبر والی غذا زیادہ استعمال کریں 7. صحت مند طرز زندگی اپنائیں نتیجہ جیسے ہی انسان کی عمر 40 سال…

  • بھینگا پن کیا ہے؟

    بھینگا پن کیا ہے؟مرض کی علامات، اسباب کیا ہیں اور علاج کیسے کریں؟بھینگے پن میں ایک آنکھ دماغ کی ایک سمت کی تصویر بنا کر دکھاتی ہے اور دوسری آنکھ اس سے مختلف تصویر بنا کر پیش کرتی ہے۔ مطلب یہ کہ دماغ پر دو مختلف تصاویر بن رہی ہوتی ہیں دماغ کو یہ بات…

  • آنکھ میں ” CYST”

    آنکھ میں ” CYST” 1۔آرنیکا ARNICA200 لیکسس 200LACHESIS ملاکرہفتہ میں دو بار 2۔کلکیریا فلور CALC.FLOR6X سلیشیاSILICIA 6X کالی فاسKALI PHOS 6X فیرم فاس FERRUM PHOS6X ملا کردن میں تین بار Medical DisclaimerThis article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice.