کان بہنااور دکھنا

تھوڑا سا دیسی گھی لے لیں (تقریباً) دو بڑے چمچ اور حقے میں ڈالنے والا سوکھا تمباکو تقریباً آدھی چمچی لے کر کسی برتن میں جلالیں جب تمباکو راکھ ہوجائے تو کسی باریک کپڑے سے اسے چھان لیں‘
یہ گھی آپ دن میں چار مرتبہ نیم گرم بچے کے کان میں دو قطرے ٹپکادیں۔ ایک دو دن میں اس کے کان سے مواد آنا بند ہوجائے گا۔ یہ عمل چار یا پانچ دن تک جاری رکھیں۔انشاء اللہ کبھی کان نہیں دکھے گے –
انتباہ!

یہ مضمون صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے اور پیشہ ورانہ طبی مشورے، تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کسی بھی طبی حالت کے بارے میں سوالات کے لیے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر یا دیگر اہل صحت سے مشورہ کریں۔

Similar Posts