گردوں کی بیماریاں اور ان کا ہومیوپیتھک علاج
گردوں پر لیکچر ڈاکٹر اعجاز علی راولپنڈی 03009736345✍🏻۔۔۔۔۔۔روبن مرفی کا ایک ھومیوپیتھی میں ایک انٹرویو ھے اس میں شوگر کے حوالے سے بتایا ھے کہ ھمارے جسم میں جگر ھے اور جگر کے نیچے ایک انگ ھے جسے پین کریاز یا لبلبہ کہتے ھیں وہ کہتے ھیں وہاں سے بیٹا سیل رلیز ھوتے ھیں تو…
