عید قربان اور حکمت کے سنہری اصول.

عید قربان اور حکمت کے سنہری اصول.

عید قربان دنیامیں ہر سال منائی جاتی ہے۔ سنت ابراہیمی کی یاد میں لوگ د نیابھر میں ہزاروں جانور قربان کرتے ہیں۔عید کے موقعہ پر لوگ گوشت بہت زیادہ کھاتے ہیں۔ گوشت زیادہ کھانے سے بہت ساری بیماریاں ہو سکتی ہیں۔ ذیل میں گوشت کھانے کے نتیجے میں جو مسائل یا بیماریاں پیدا ہو سکتی ہے۔ ان کا آسان گھریلو علاج

کوشش کریں کہ گوشت میں سرخ مرچ کم استعمال کریں.
گوشت شوربے والا پکائیں جو کہ زیادہ فائدے مند ہے

(1) ہار مونز سے متاثر خواتین گوشت میں ( ادرک+ لہسن+ہلدی+کالی مرچ+ دھنیا + پودینہ) کا استعمال زیادہ کریں سرخ مرچ اور دیگر مصالہ کا استعمال برائے نام کریں

(2) گوشت کھانے سے اگر بلڈ پریشر بڑھے تو ( سونف + زیرہ سفید+ الائچی سبز) کا قہوہ لیا جائے

(3) گوشت کھانے سے جسم پر دھپڑ نکل جائیں تو فوراََ ( گلاب کی پتی + زیرہ سفید+ الائچی سبز + سونف + ثابت دھنیا) کا قہوہ لیں

(4) گوشت کھا کر اگر بدہضمی پیٹ درد ھو تو ( اجوائن دیسی + پودینہ+ تیز پات) قہوہ لیں

(5) گوشت کھا کر اگر لوز موشن متلی لگے تو ( لونگ + دار چینی + لیمن چند قطرے) کا قہوہ لیں

(6) گوشت کھا کر اگر پیچش ھو تو ( ہلدی + ملٹھی + سونف) یا ( سونف + زیرہسفید + ہلدی) پوڈر کرکے لیں

(7) گوشت کھا کر اگر پائلز خونی شروع ھو جائے تو ( زیرہ سفید + سونف + گلاب کی پتی + ) کا قہوہ 2 چٹکی ہلدی ڈال کر قہوہ پی لیں

(8) گوشت کھا کر اگر ( ادرک + پودینہ+ اجوائن دیسی) کا قہوہ معمول سے لیا جائے تو بدہضمی ڈکاریں درد اپھارہ لوز موشن وغیرہ سے محفوظ رکھے گا

(9) گوشت کھا کر اگر مسوڑوں پر ورم آجائے دانت درد کریں تو ( نمک + سونٹھ + سرسوں کے تیل سے لیپ) تیار کر کے دانتوں مسوڑوں پر ملا جائے تو سکون حاصل ھوتا ھے

(10) گوشت کھا کر اگر قبض ھو تو ( منقہ 8/10 دانے) آدھے کپ پانی میں ابال کر منقہ کھالیں اور پانی پی لیں انشاءاللہ قبض رفع ھو جائے گی.

(11)چھوٹے بچوں کو گوشت کے ساتھ صرف( پودینہ + زیرہ + سونف + بڑی الائچی) کا قہوہ دیا جائے.
، منقول ۔
آپکا بھائی حکیم عبداللہ ۔

Short Link:
https://allahshafi.com/qfkj

Similar Posts

  • قبض/Constipation

    * فضلہ،خواہش ہونے پی بھی خارج نہ ہو۔ جیسے ڈھکن ہی لگ گیا ہے، مروڑ بھی تو ANACARDIUM 6x Thrice a day. ******* * دو تین دن یاد نہ ہو،خواہش ہی نہ بنیے زور ہی زور سخت گانٹھ. پتھر جیسا سخت اندر خارش اور اخراج کے بعد بھی خارش۔ ALUMEN 30 Thrice a day. ۔۔۔…

  • معدے اور نظامِ ہاضمہ کے مسائل کا مکمل علاج

    نظامِ ہاضمہ انسانی صحت کی بنیاد ہے۔ اگر معدہ، آنتیں اور جگر درست کام نہ کریں تو جسم میں قبض، گیس، تیزابیت اور بدہضمی جیسے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس مضمون میں ہم معدے کے عام مسائل اور ان کے قدرتی و ہومیوپیتھک علاج بیان کریں گے۔Table of Contents−نظامِ ہاضمہ کیا ہے؟معدے کے عام…

  • معدہ کے امراض

    *☆☆☆ HYPER ACIDITY**☆☆☆معدے کی تیزابیت☆☆☆**‏**☆☆ Hyper acidity, also known as gastritis or acid reflux, is the inflammation of the stomach’s lining that is usually caused by bacterial infection or other lifestyle habits like alcohol consumption.* *☆☆☆معدہ کی تیزبیت گیسٹرائٹس یا تیزاب کا الٹا بہائو ہے، جو عام طور پر بیکٹیریل انفیکشن یا دیگر طرز زندگی…

  • Stomach Acidity: Causes and Treatment

    معدہ ہمارے جسم کا انتہائی اہم عضو ہے جس کی خرابی سے پورے جسم کے اعضاء متاثر ہوتے ہیں۔ معدہ ہی ہضم شدہ خوراک کے ذریعے ہمارے جسم کو قوت اور توانائی فراہم کرتا ہے۔ لہذا اگر معدہ ہی خراب ہو جائے تو پھر جسم کو قوت اور توانائی کس طرح ملے گی؟

  • Constipation and Homeopathic Treatment

    What is Constipation? Constipation is a common digestive problem where you have difficulty passing stools or have infrequent bowel movements. It can be uncomfortable and sometimes painful. Symptoms of constipation include: Constipation and Homeopathic Treatment It is said that constipation is the root of a hundred diseases. Today, let’s address this root cause.You may also…

  • ہیضہ کے لئے

    ہیضہ کے لئے سلفر 30 SULPHUR کیمفر 30 CAMPHOR ملا کر دن میں تین بار ہیضہ کے لئے کیوپرم 30 CUPRUM ویٹرم البم 30 VERATRUM ALBAM ملا کر دن میں تین بارYou may also like:Stomach Acidity: Causes and Treatmentقبض/Constipationامراض معدہ اور ہومیو پیتھی یعنی علاج بالمثلConstipation and Homeopathic TreatmentNatural Remedy for Appendicitis | Homeopathy Treatment…