1بواسیر کا علاج

بواسیر کا علاج

ہر قسم کی بواسیر میں مفید
بھنگ کے پتے خشک ایک کلو
گیرو (لال مٹی) ایک پاوء
ست پودینہ3 تولہ
بھنگ کے پتے اور گیرو کو پیس کے مکس کر لیں اور ست پودینہ کو ہاتھ سے مسل کر مکس کر دیں
ترکیب استعمال: ایک چمچ کھانے والا صبح نہار پیٹ ایک چھٹانک مکھن کے ساتھ.. سات دن تک استعمال کریں .
. عندالضرورت 1 2 دن زیادہ بھی استعمال کر سکتے ہیں
پرہیز: نمک ،مرچ ،گڑ ،شکر ،
سات دن دھی اور دودھ کا استعمال کریں روٹی بھی دودھ کے ساتھ کھائیں انشاءاللہ پرانی سے پرانی بواسیر بھی ختم ہو جائے گی،
بشکریہ منیر احمد صاحب

انتباہ!

یہ مضمون صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے اور پیشہ ورانہ طبی مشورے، تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کسی بھی طبی حالت کے بارے میں سوالات کے لیے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر یا دیگر اہل صحت سے مشورہ کریں۔

Similar Posts

  • ترپھلہ قبض کے لیے: صحیح طریقہ، مقدار اور احتیاط

    مندرجات کی فہرست قبض کیا ہے اور کیوں ہوتی ہے؟ ترپھلہ قبض میں کیسے مدد کرتا ہے؟ قبض کے لیے ترپھلہ استعمال کرنے کا صحیح طریقہ صبح یا رات؟ قبض میں کون سا وقت بہتر ہے؟ ترپھلہ کتنے دن قبض میں استعمال کیا جا سکتا ہے؟ ترپھلہ کی مقدار قبض کے مریض کے لیے کتنی…

  • 1کمردرد اور دائمی زکام

    مندرجات کی فہرست 1کمردرد اور دائمی زکام 1کمردرد اور دائمی زکام انتباہ!یہ مضمون صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے اور پیشہ ورانہ طبی مشورے، تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کسی بھی طبی حالت کے بارے میں سوالات کے لیے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر یا دیگر اہل صحت سے مشورہ کریں۔

  • 1لیموں سے پچاس بیماریوں کا آزمودہ علاج

    مندرجات کی فہرستلیموں سے پچاس بیماریوں کا آزمودہ علاجلیموں کے فوائد لیموں سے پچاس بیماریوں کا آزمودہ علاج علی، لاہورعربی لیبک /لیبوفارسی لیبک /لیبوسندھی لیموانگریزی Lemon اس کا رنگ زرد اور کچے لیموں کا رنگ سبز ہو تا ہے۔ اس کا ذائقہ تر ش ہو تا ہے۔ اس میں سٹرک ایسڈ پا یا جا تا…

  • دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج

    سیر میں برلبِ سٹرک خودرو بوٹیوں کی طرف اشارہ کرکے اور حضرت مولوی حکیم نور الدین صاحب کو مخاطب کرکے حضرت اقدس نے فرمایا کہ :۔یہ دیسی بوٹیاں بہت کار آمد ہوتی ہیں مگر افسوس کہ لوگ ان کی طرف توجہ نہیں کرتے ۔حضرت مولوی صاحب نے عرض کیا کہ یہ بوٹیاں بہت مفید ہیں۔ گندلوں…

  • |

    Castor Oil in Belly Button for Skin, Hair & Gut

    مندرجات کی فہرست ✨ رات کو ناف میں کیسٹر آئل لگانے کے حیرت انگیز فوائد ✨ 🌿 جڑی بوٹیوں اور دیسی علاج ✅ انتخاب کی وجوہات: 💧 استعمال کا طریقہ: 🍽 غذائی منصوبہ (Personalized Diet Plan) تجویز کردہ غذائیں: پرہیز کی اشیاء: Why I Put Castor Oil in My Belly Button Every Night is a…

  • میتھی بطور غذا و علاج

    مندرجات کی فہرست میتھی کے بے شمار فوائد میتھی کے بے شمار فوائد میتھی دنیاپھر میں استعمال ہونے والی ایک بوٹی ہے۔ جسے عام طور  پر لوگ خوشبو کے لے استعمال کرتے ہیں۔ میتھی خوشبو کےساتھ ساتھ صحت کے لے بے شمار فوائد لیے ہوئے ہے۔ میتھی کاشت کی جاتی ہے۔ میتھی جب تازہ ہو…