- ● یہ دوا ہومیوپیتھی میں پپڑی دار زخموں، دانوں سے پیلے اور گاڑھے پیپ بہنے (Thick, yellow pus from wounds) اور چہرے کے کیل مہاسوں کی عظیم ترین دوا ہے۔
- ● یہ 12 بارہ بائیو کیمک ٹشو سالٹس (12 Tissue Salts) میں سے بارہواں سالٹ ہے۔
- ● زخموں کا جلدی ٹھیک نہ ہونا اور مستقل پیپ بہنا۔
- ● مریض گرم مزاج ہوتا ہے
